Inpage Ko Urdu Unicode Mein Tabdeel Karein
میں جو سافٹ وئیر آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اردو یونیکوڈ کو ان پیج اور ان پیج کے ٹیکسٹ کو اردو یونیکوڈ میں تبدیل کرسکتے ہیں. امید ہے کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو پسند آئے گا. اس کا لنک یہ ہے.
Post a Comment